02:33 pm
سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

ممئیی (نیوز ڈیسک)سلمان خان رئیلیٹی شو بگ باس میں اداکارہ شمیتا شیٹی پر برس پڑے اور انہیں کھری کھری سنادیں۔گزشتہ ہفتے کے اختتام پر نشر ہونے والی قسط میں بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بطور مہمان شرکت کی
جنہوں نے گھر والوں کو ٹاسک دیا کہ اپنے مطابق گھر میں موجود سب سے گنہگار فرد کا نام بتائیں۔ٹاسک پرفارم کرتے ہوئے ٹیلی ویژن اداکارہ رشمی دیسائی نے مراٹھی فلموں کے اداکار اور گھر میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری دینے والے ابھیجیت بیچوکلے کا نام لیا اور کہا کہ انہوں نے شمیتا کو پیر کی جوتی کہا تھا جو مجھے اچھا نہیں لگا۔رشمی کی بات پر شمیتا نے حیرانی سے کہا کہ انہوں نے مجھے پاؤں کی جوتی کہا؟ ساتھ ہی شمیتا شیٹی نے سلمان خان کو کہا کہ ابھیجیت نے مجھے گالی بھی دی تھی، کون ہے یہ آدمی جس پر سلمان نے ان کی تصیح کی کہ ابھیجیت نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا۔شمیتا اپنی بات پر قائم رہیں اور کہا کہ یہ آدمی یہاں ہے کیوں؟ اداکارہ کی اس بات نے سلمان کو طیش دلادیا جس پر اداکار نے کہا اگر انہوں نے آپ کو ایسا کچھ کہا تو کیا آپ ہوجائیں گی؟سلمان خان نے غصے میں بات کا اختتام کیا اور ساتھ ہی کہا لعنت ہے، اس پر تمام گھر والے خاموش بیٹھے تماشائی بنے دیکھتے رہے۔
 
A post shared by ColorsTV (@colorstv)

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 