11:41 pm
کترینہ کو شادی کا دتحفہ ۔سلمان خان نے سیکیورٹی کی زمہ داریاں اپنے سر لے لی،کون سی فورس سکیورٹی دے گی؟جانیے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کی شادی کی سیکیورٹی کے لیے سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے سیکیورٹی
فراہم کی ہے۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ سلطان کی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف وکی کوشل سے شادی کرنے جارہی ہیں۔ شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرو کی کمپنی ٹائیگر سیکیورٹی نے سکس سینسز فورٹ کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ تاہم یہاں یہ واضح نہیں ہے کہ سیکیورٹی سلمان خان کے کہنے پر دی گئی ہے یا پھر کترینہ و وکی نے ذاتی طور پر کمپنی کو سیکیورٹی کے لیے ہائر کیا۔واضح رہے کہ شادی کی تقریبات کا آغاز 7 دسمبر کو مہندی کی تقریب سے ہوگا جبکہ شادی کی مرکزی تقریب 9 دسمبر کو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی