10:32 am
عرفان خان کتنا عرصہ پہلے جانتے تھے کہ وہ مرنے والے ہیں؟کیسے صورتحال کا سامنا کیا۔۔؟نصرالدین کے کے انکشافات

ممبئی(نیوز ڈیسک)نامور بھارتی اداکار نصرین الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار عرفان خان اپنی موت سے 2 سال پہلے سے یہ جانتے تھے کہ ان کے ساتھ یہ ہونے والا ہے۔ واضح رہے کہ اپریل 2020 میں کینسر کے مرض کے
باعث انتقال کر جانے والے عرفان خان نے نصیرالدین شاہ کے ساتھ بڑے پردے پر کام کیا ہے۔نصیر الدین شاہ پہلے بھی عرفان خان سے متعلق کئی انکشافات کرچکے ہیں تاہم اب حالیہ انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ عرفان خان اپنی موت سے دو سال قبل سے یہ جانتے تھے کہ ان کے ساتھ یہ سب ہونے والا ہے۔لیجنڈری اداکار نے کہا کہ میں نے متعدد مرتبہ عرفان خان سے فون پر بات کی ہے حتیٰ کہ اس وقت بھی جب وہ لندن کے اسپتال میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک حیرت انگیز تھا اور حقیقی سبق تھا کہ کس طرح عرفان نے اس صورتحال کا سامنا کیا۔ نصیر الدین شاہ نے بتایا کہ عرفان کہتے تھے کہ ’میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ موت میرے قریب آرہی ہے، یہ موقع کتنے لوگوں کے پاس آتا ہوگا کہ وہ اسے قریب آتے دیکھنے کے قابل ہوں گے اور تقریباً اس کا خیرمقدم ہی کر رہے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ عرفان خان کا جانا ایک نقصان ہے، لیکن یہ سب ہمارے ہاتھوں میں نہیں ہے، آپ کے جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑتے ہیں اور یہ سب آپ کے اختیار میں بھی نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا