03:53 pm
کترینہ کی شادی میں رنبیر کپور کی انٹری پر پابندی۔۔ ان کے گانے بجانے سے بھی منع کر دیاگیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون کے بعد اب کترینہ کیف بھی پیا گھر سدھارنے والی ہیں۔بھارتی اداکار وکی کوشل سے جَلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی کترینہ کیف 
بالی ووڈ انڈسٹری کے بھائی سلمان خان اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ تعلقات میں رہ چکی ہیں جبکہ اب جہاں کترینہ کی شادی پر سلمان خان کے باڈی گارڈز کترینہ کیف کی سیکیورٹی کے معلامات دیکھیں گے وہیں اس شادی میں سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی انٹری اور اُن پر فلمائے گئے گانوں پر پابندی ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کی شادی پر رنبیر کپور مدعو نہیں ہیں مگر رنبیر کپور کی حالیہ گرل فرینڈ اور اگلے سال ہونے والی اہلیہ عالیہ بھٹ شرکت کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کی شادی پر رنبیر کپور پر فلمائے گئے گانے، کترینہ اور رنبیر کے ساتھ پکچرائز کیے گئے گانے بجانے پر پابندی ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی خوبصورت جوڑی متعدد مشہور گانوں ’کالا چشمہ‘، تیری اور‘ اور دیگر گانوں پر اپنی ڈانس پرفارمنس بھی دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی