06:30 pm
سلمان خان اب کس اداکارہ پر لَٹو؟کہاں ساتھ لیجانےکافیصلہ؟ جیکولین فرنینڈس کی چھٹی کیوں ہوئی؟حیران کن خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ سکینڈل میں گھری سری لنکن نژاد بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کیلئے
ایک اور بڑا جھٹکا سامنے آ چکا ہے کیونکہ اب سلمان خان اُنہیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونیوالے ’’دبنگ کانسرٹ‘‘ میں ساتھ نہیں لیکر جا رہے بلکہ جیکولین کی جگہ جارہی ہیں سلمان خان کی ایک اور ہیروئن۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کیمطابق سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کی بجائے ’’ڈیسی شاہ‘‘ کو اپنے ساتھ ریاض دبنگ کانسرٹ میں لیجانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈیسی شاہ فلم ’’جے ہو ‘‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کے طور پر کام کر چکی ہیں۔ کانسرٹ میں شرکت کیلئے سلمان خان کے علاوہ اَیُوش شرما، سنیل گروور، کمال خان اورشلپا شیٹھی شامل ہیں۔ جیکولین فرنینڈس اور سلمان خان کئی ایک فلم میں اکٹھے کام کرنے کیساتھ ساتھ اچھے دوست بھی ہیں۔ گزشتہ سال لاک ڈائون میں جیکولین سلمان کے فارم ہاؤس پر کافی وقت گزار چکی ہیں جو ان کی ’’مضبوط دوستی‘‘ کو ظاہرکرتاہے تاہم حال ہی میں جیکولین پر منی لانڈرنگ کے الزامات ، فراڈ اور بھتہ خوری کے ملزم چندر شیکھر کیساتھ بوس و کنار کی تصاویر کے بعد اُنہیں ایئر پورٹ پر روکے جانے کے بعد بھاتی میڈیا کیمطابق سلمان خان نے ڈیسی شاہ سعودی عرب ساتھ لیجانے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز دوبئی جاتے ہوئے بھارتی انسداد جرائم کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جیکولین کو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا تھا تاہم چند گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ جیکولین فرنینڈس 200 کروڑسےزائدکے فراڈ اور بھتہ خوری میں ملوث گرفتار ملزم چندر شیکھر کےکیس میں زیر تفتیش ہیں۔ بھارتی میڈیا کیمطابق ملزم چندر شیکھر سے جیکولین فرنینڈس 10 کروڑ کے تحائف بھی لے چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ