01:05 pm
ادکارہ سجل علی کی اچانک موت نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خوبرو اداکارہ سجل علی ڈرامہ سیریل ’’ عشقِ لا‘‘ میں ایک صحافی کا کردار نبھا تے ہوئے نظر آئیں ۔ جبکہ ڈیبیو کرنے والے گلوکار اذان سمیع ایک طاقتور اور بارعب شخصیت کے انداز میں
نظر آئے ۔مذکورہ ڈرامے کے ٹائٹل سانگ کو بھی بے حد پسند کیا گیا۔ ڈرامے کی کہانی معروف ڈرامہ نگار قیصرہ حیات نے لکھی ہے۔ ڈرامے میں صحافی کے کردار میں نظر آنے والی سلی علی کو اصولوں کا پابند دکھایا گیا،سجلی علی لوگوں کے حقوق اور اہم سماجی مسائل پر پروگرام کرتی دکھائی دیں،گذشتہ روز ڈرامے کی بارہوں قسط نشر کی گئی جس میں دکھایا گیا کہ اداکارہ سجل علی انصاف کی جنگ لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں۔سجل علی کی جاندار اداکاری نے ناظرین کو رلا دیا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر سجل علی اور ’’ عشقِ لا‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔جہاں صارفین نے کہا کہ ڈرامے میں سجل علی کی موت بہت جلد ہو گئی، وہ ڈرامے کی جان تھی وہیں صارفین نے ان کی کمال اداکاری کی بھی خوب تعریف کی۔ ایک صارف نے کہا کہ شنایا احمد کا کردار بہت ساری لڑکیوں کے لیے رول ماڈل تھا،کاش وہ ابھی نہ مرتیں،اس کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ایک صارف نے ڈرامے کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ سین بہت جذباتی تھا۔

showbiz news in urdu 

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

علیزے شاہ ایسا لباس پہن کر ریمپ پر آگئیں کہ تصاویر دیکھ کر ہی مداح آپے سے باہر ہوگئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی  اداکارہ کوشادی کے چارماہ بعد ہی طلاق ہوگئی

مجھےبچہ چاہیے۔۔بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی خواہش کااظہارکردیا

7 لاکھ کا جوڑا پہنا، اتنے میں تو 4 غریب لڑکیوں کی شادی ہو جاتی ہے ۔۔ اداکاراؤں کے مہنگے جوڑوں پر لوگوں کی شدید تنقید

پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ مسلمان اداکار جس نے بچپن میں ہی جوہی چاولہ کو شادی کی پیشکش کر دی تھی

ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی، اولاد کی کمی دور کرنے کے لیے  اسٹیج اداکارہ کا ایسا قدم جس نے اسے جیل پہنچا دیا

میں بھی لاہوری ہوں،ایسے اشاروں سے ڈرنے والی نہیں ، آئمہ بیگ کے میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کی ان کیساتھ شرمناک حرکت ، ویڈیو لنک میں 

والدہ پردہ کرتی تھیں، نہیں چاہتا وفات کے بعد بھی انہیں کوئی دیکھے، والدہ کی تصویر دکھانے کی خواہش پر مداح کوعمران عباس کا جواب