10:17 pm
ایمن اور جنت مرزا میں لفظی جنگ، ٹک ٹاک اسٹار کا اداکارہ کو سخت جواب

فیصل آباد(نیوز ڈیسک )اداکارہ ایمن خان اور پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا میں لفظی جنگ جاری ہے۔ اس سرد جنگ کا آغاز اس
وقت ہوا جب ایمن سے ویب شو وائس اوور مین کے میزبان وجاہت رؤف نے جنت مرزا کو کوئی مشورہ دینے کا کہا جس پر اداکارہ نے انہیں میک اپ کم کرنے کا مشورہ دیا۔ جنت مرزا نے ایمن کے وائرل ویڈیو کلپ پر ردعمل کا اظہار کیا اور ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہیں لِپ سنکنگ کرتے دیکھا گیا، ویڈیو میں کہا جارہا تھا کہ ’کسی کے گھر کا مسئلہ ہے آپ کو کیا حق ہے کسی کی زندگی میں دخل اندازی کرنے کا، کس نے آپ کو یہ حق دیا کہ کسی کی زندگی میں دخل اندازی کرو‘۔ جنت کی اس ویڈیو کے بعد ناقدین کی جانب سے ٹک ٹاکر پر تنقید کی جانے لگی، ناصرف اداکارہ بلکہ ٹک ٹاکر کے مداح آمنے سامنے آگئے۔ جنت مرزا نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا تو اس پر ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ ایمن نے وہ بات ایسے ہی کہی تھی، آپ نے اس پر ویڈیو بنائی جو کہ غلط ہے۔ جواب میں ٹک ٹاکر نے وضاحت پیش کی اور سخت الفاظ میں کہا کہ میں نے اس ویڈیو پر کسی کا نام نہیں لیا لہٰذا آپ لوگ خود سے تصور کرنا بند کریں۔ جنت مرزا نے لکھا کہ دوسروں کو پرکھنے سے پہلے اپنے آپ کو اچھی طرح دیکھ لینا چاہیے، میں ہر ایک کی عزت کرتی ہوں لیکن ہماری انڈسٹری کی اداکارائیں کیوں دوسروں کو ان کے ذاتی معاملات میں نصیحت کرتی ہیں؟ ٹک ٹاکر نے لکھا کہ جس لڑکی (ایمن خان) نے مجھے نصیحت کی انہوں نے ایک بار اداکارہ ماورہ حسین کی جسامت پر بھی بات کی تھی، انہوں نے نامور فنکاروں پر تنقید کی تھی، آپ جب تک دوسروں کو عزت نہیں دیں گے تو آپ کو بھی عزت نہیں دی جائے گی

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی، اولاد کی کمی دور کرنے کے لیے  اسٹیج اداکارہ کا ایسا قدم جس نے اسے جیل پہنچا دیا

میں بھی لاہوری ہوں،ایسے اشاروں سے ڈرنے والی نہیں ، آئمہ بیگ کے میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کی ان کیساتھ شرمناک حرکت ، ویڈیو لنک میں 

والدہ پردہ کرتی تھیں، نہیں چاہتا وفات کے بعد بھی انہیں کوئی دیکھے، والدہ کی تصویر دکھانے کی خواہش پر مداح کوعمران عباس کا جواب

بلاول بھٹو پسندیدہ ترین جبکہ کونسا سیاستدان پسند نہیں؟ حریم شاہ نے خوف ہی بتا دیا

سشمیتا سین شادی کےبغیر ہی بیٹے کی ماں بن گئی،بالی ووڈ میں تہلکہ مچادینےوالی خبر ،مداح بھی ہکا بکا

سجل علی بہن کی شادی پر کیا کام کر تی رہیں ؟ سجل کے شوہر سالی کی شادی میں کیوں شریک نہیں ہوئے ؟ اندر کی خبر

معروف ا سٹیج اداکارہ اغوا میں ملوث نکلی ، گھر سے مغوی بچہ بازیاب کروا لیا گیا

بالی ووڈ پر صف ماتم۔ ۔کورونا کی شکار لتا منگیشکر کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔ مداح سوگ میں ڈوب گئے