07:22 pm
احد رضا میراور سجل علی نے علیحدگی کی افواہوں کی تردید کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکار احد رضا
 میر اور سجل علی نے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ احد رضا میر اور سجل علی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس پر ایک برانڈ کی تشہیر کے لیے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ احد رضا میر نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’کیٹو جام اور ویگن وٹامنز، آج سے گھر میں صرف صحت مند طرز زندگی کے لیے صحت بخش کھانا ہوگا‘۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں سجل علی کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ ’اس بارے میں آپ کیا کہتی ہیں ؟‘ جواب میں سجل علی نےاس ویڈیو کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’احد رضا میر، کیونکہ باہر سے اچھا لگنے کے لیے اندر سے بھی فِٹ ہونا پڑتا ہے‘۔ خیال رہے کہ احد رضا میر کی اپنی اہلیہ کی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے پریمئر پر غیر موجودگی اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی بیان نہ دینے اور اس کے بعد سجل علی کی بہن صبور علی کی شادی میں عدم شرکت کی وجہ سے اِن دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

7 لاکھ کا جوڑا پہنا، اتنے میں تو 4 غریب لڑکیوں کی شادی ہو جاتی ہے ۔۔ اداکاراؤں کے مہنگے جوڑوں پر لوگوں کی شدید تنقید

پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ مسلمان اداکار جس نے بچپن میں ہی جوہی چاولہ کو شادی کی پیشکش کر دی تھی

ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی، اولاد کی کمی دور کرنے کے لیے  اسٹیج اداکارہ کا ایسا قدم جس نے اسے جیل پہنچا دیا

میں بھی لاہوری ہوں،ایسے اشاروں سے ڈرنے والی نہیں ، آئمہ بیگ کے میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کی ان کیساتھ شرمناک حرکت ، ویڈیو لنک میں 

والدہ پردہ کرتی تھیں، نہیں چاہتا وفات کے بعد بھی انہیں کوئی دیکھے، والدہ کی تصویر دکھانے کی خواہش پر مداح کوعمران عباس کا جواب

بلاول بھٹو پسندیدہ ترین جبکہ کونسا سیاستدان پسند نہیں؟ حریم شاہ نے خوف ہی بتا دیا

سشمیتا سین شادی کےبغیر ہی بیٹے کی ماں بن گئی،بالی ووڈ میں تہلکہ مچادینےوالی خبر ،مداح بھی ہکا بکا

سجل علی بہن کی شادی پر کیا کام کر تی رہیں ؟ سجل کے شوہر سالی کی شادی میں کیوں شریک نہیں ہوئے ؟ اندر کی خبر