08:21 pm
امیتابھ بچن کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان۔۔لیجنڈری اداکار ان دنوں کیاکررہےہیں،جانیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کی وجہ سے کام نہ ملنے پر پریشان ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ سامنے آیا ہے جس کی وجہ سے بھارت کے کئی شہروں میں کاروبار زندگی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی اس صورتحال سے پریشان ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنی پریشانی سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔بالی ووڈ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کی داڑھی بڑھی ہوئی نظر آ رہی ہے اور انہوں نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ “سب کچھ بند ہے، کام رک گیا ہے بس داڑھی بڑھ رہی ہے”۔امیتابھ بچن کی اس پوسٹ کو محض چند گھنٹوں میں 6 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔ واضح رہے کہ امیتابھ بچن ان دنوں کام نہ ہونے کے باعث ممبئی میں اپنے گھر میں آرام کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

7 لاکھ کا جوڑا پہنا، اتنے میں تو 4 غریب لڑکیوں کی شادی ہو جاتی ہے ۔۔ اداکاراؤں کے مہنگے جوڑوں پر لوگوں کی شدید تنقید

پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ مسلمان اداکار جس نے بچپن میں ہی جوہی چاولہ کو شادی کی پیشکش کر دی تھی

ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی، اولاد کی کمی دور کرنے کے لیے  اسٹیج اداکارہ کا ایسا قدم جس نے اسے جیل پہنچا دیا

میں بھی لاہوری ہوں،ایسے اشاروں سے ڈرنے والی نہیں ، آئمہ بیگ کے میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کی ان کیساتھ شرمناک حرکت ، ویڈیو لنک میں 

والدہ پردہ کرتی تھیں، نہیں چاہتا وفات کے بعد بھی انہیں کوئی دیکھے، والدہ کی تصویر دکھانے کی خواہش پر مداح کوعمران عباس کا جواب

بلاول بھٹو پسندیدہ ترین جبکہ کونسا سیاستدان پسند نہیں؟ حریم شاہ نے خوف ہی بتا دیا

سشمیتا سین شادی کےبغیر ہی بیٹے کی ماں بن گئی،بالی ووڈ میں تہلکہ مچادینےوالی خبر ،مداح بھی ہکا بکا

سجل علی بہن کی شادی پر کیا کام کر تی رہیں ؟ سجل کے شوہر سالی کی شادی میں کیوں شریک نہیں ہوئے ؟ اندر کی خبر