11:06 am
معروف پاکستانی اداکار کا انتقال ہو گیا

معروف پاکستانی اداکار کا انتقال ہو گیا

11:06 am

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز  انتقال کرگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رشید ناز کے انتقال کی اطلاع ان کی بہو اور اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا کہ  رشید ناز اب ہم میں نہیں رہے۔
مدیحہ رضوی نے لکھا کہ ’ہمارے پیارے بابا رشید ناز آج صبح اس دنیا سے رخصت ہو گئے، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سورہ فاتحہ ضرور پڑھیں۔‘ ساتھ ہی انہوں نے اپنے شوہر اداکار حسن نعمان کو بھی ٹیگ کیا۔رشید ناز 9 ستمبر 1948 کو پشاور میں پیدا ہوئے، انہوں نے بےشمار فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔رشید ناز  نے اپنے ٹیلی ویژن کیرئیر کا آغاز 1971 میں پشتو ڈرامے سے کیا۔ انہوں نے  متعدد پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔ ان کا پہلا اردو ڈرامہ ’ایک تھا گاؤں‘ تھا جو 1973 میں نشر کیا گیا۔ ان کا پہلا مقبول ڈرامہ ’ناموس‘ تھا۔انہوں نے پاکستان کے پہلے نجی ٹیلی ویژن کے ڈرامے ’دشت‘ میں بھی کام کیا۔رشید ناز نے 1988 میں اپنی پہلی پشتو فلم ’زما جنگ ‘میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر

مجھےبچہ چاہیے۔۔بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی خواہش کااظہارکردیا

7 لاکھ کا جوڑا پہنا، اتنے میں تو 4 غریب لڑکیوں کی شادی ہو جاتی ہے ۔۔ اداکاراؤں کے مہنگے جوڑوں پر لوگوں کی شدید تنقید

پاکستانیوں کا پسندیدہ وہ مسلمان اداکار جس نے بچپن میں ہی جوہی چاولہ کو شادی کی پیشکش کر دی تھی

ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی، اولاد کی کمی دور کرنے کے لیے  اسٹیج اداکارہ کا ایسا قدم جس نے اسے جیل پہنچا دیا

میں بھی لاہوری ہوں،ایسے اشاروں سے ڈرنے والی نہیں ، آئمہ بیگ کے میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کی ان کیساتھ شرمناک حرکت ، ویڈیو لنک میں 

والدہ پردہ کرتی تھیں، نہیں چاہتا وفات کے بعد بھی انہیں کوئی دیکھے، والدہ کی تصویر دکھانے کی خواہش پر مداح کوعمران عباس کا جواب

بلاول بھٹو پسندیدہ ترین جبکہ کونسا سیاستدان پسند نہیں؟ حریم شاہ نے خوف ہی بتا دیا

سشمیتا سین شادی کےبغیر ہی بیٹے کی ماں بن گئی،بالی ووڈ میں تہلکہ مچادینےوالی خبر ،مداح بھی ہکا بکا