01:20 pm
اداکارہ زارا نور عباس کا بیٹے کا انتقال۔۔اداکارہ کے گھر صف ماتم ۔مداح بھی غمگین 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی کچھ عرصہ قبل اپنی زندگی کے تکلیف دہ دور سے گزرے جب جوڑے نے اپنے بچے کو کھویا۔ اسد صدیقی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں زندگی کے اس تکلیف دہ مرحلے پر کھل کر بات کی۔
انہوں نے کہا کہ  ہمارے ہاں بچے کی پیدائش قبل از وقت ہوگئی تھی جس کے بعد بچہ زیادہ عرصہ زندہ نہ رہ سکا اور انتقال کرگیا۔اسد صدیقی نے بتایا کہ ہمارا بچہ ضائع نہیں ہوا بلکہ زارا نے ایک بیٹے کو جنم دیا تھا جس کا نام ہم نے ’اورنگزیب‘ رکھا تھا۔اداکار نے کہا کہ بچے کی پیدائش کے بعد شروعات میں چیزیں کافی اچھی تھیں لیکن بعد میں کچھ پیچیدگیاں ہوئیں اور ہم نے اللہ کی مرضی سے اپنے بچے کو کھو دیا۔اداکار نے بتایا کہ بچے کی پیدائش پانچویں یا چھٹے ماہ میں ہوئی تھی جس کی انہوں نے خود اپنے ہاتھوں سے تدفین کی تھی۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے خاص طور پر زارا کے لیے بہت مشکل وقت تھا۔ وہ بہت سی تکلیفوں، ہارمونز کی تبدیلیوں اور بہت سی دوسری چیزوں سے گزری۔اداکار نے کہا کہ میں کافی افسردہ تھا لیکن مجھے یقین ہے کہ سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے، جو کچھ اس نے ہماری قسمت میں لکھا ہے، وہ ہمیں ضرور ملے گا۔ آپ کبھی نہیں جانتے، شاید اللہ نے ہمارے لیے کچھ بہتر لکھا ہو۔
showbiz news in urdu
zara noor abbass

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟  فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

جیل چلا جائوں گا لیکن۔۔۔شیخ رشید بھی ڈٹ گئے ، عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ