07:02 pm
عابدہ پروین کو ان کی والدہ نے کن حضرت کے دروازے کا قیدی بنایا تھا؟ نصیبو لال سے احتراماً ملنے کی وجہ بتاتے ہوئے زار و قطار رو پڑیں

کراچی (نیوز ڈیسک )گذشتہ ہفتے سے معروف گلوکارہ نصیبو لال اور لیجنڈری
اداکارہ عابدہ پروین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں انہیں کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے سیٹ پر ایک دوسرے کے ساتھ بہت احترام اور مہذب انداز کے ساتھ ملتے ہوئے دیکھا گیا۔ دونوں مقبول گلوکاراؤں کا اتنا عاجزی و انکساری سے ملنا مداحوں کو خوب بھاتا ہے۔ ویڈیو مین دیکھا جاتا ہے کہ' تو جھوم' کی ریکارڈنگ سے قبل عابدہ پروین نصیبو لال سے عاجزی سے مل رہی ہوتی ہیں اور پھر نصیبو لال بھی احترام اپنی جگہ سے اٹھ کر عابدہ پروین کے گلے لگ جاتی ہیں۔ وائرل ہونے والی مذکورہ ویڈیو پر صارفین کی بڑی تعداد دونوں گلوکاراؤں کی خوب تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں تاہم ان کے ذہنوں میں یہ سوال بھی تھا کہ عابدہ پروین کی اس عاجزی کی آخر وجہ کیا تھی۔ اس حوالے سے گلوکارہ نے خود ایک ویڈیو انٹرویو میں بتایا۔عابدہ پروین نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ مجھے بچپن میں میری والدہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے دروازے کا قیدی بنایا تھا، یہ ادب و احترام ان کے دروازے کی دین ہے۔ عابدہ پروین نے یہ بھی کہا کہ ہم انسان ہیں اور ہماری حیثیت کچھ نہیں ہے، ساتھ ہی گلوکارہ یہ قصہ سناتے ہوئے زارو قطار روتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 