06:32 pm
کیا آپ بتا سکتے ہیں ان میں سے حدیقہ کیانی کون سی ہیں،ایک ایسی تصویر جس نے سوشل میڈیاصارفین کوپریشان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی اور اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل کی ایک تصویر
نے سوشل میڈیا کو پریشان کردیا ہے۔ دونوں فنکاروں کی ایک دوسرے سے حیرت انگیز مشابہت نے مداحوں کو سر کھجانے پر مجبور کردیا ہے۔ سنیتا مارشل نے اپنے انسٹاگرام پر حدیقہ کیانی کے ساتھ لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی، ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ دونوں بہنیں، کیا ہم ایک جیسی نہیں لگ رہیں؟ 1981 میں دبئی میں ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہونے والی سنیتا مارشل نے اپنے کریئر کا آغاز ڈرامہ سیریل “میرا سائیں” سے کیا۔ اداکارہ نے اپنے دوست اور اداکار و ماڈل حسن احمد سے اسلامی عقائد کے مطابق شادی کی۔ ان کے دو بچے لڑکا راکن احمد اور لڑکی زینہ احمد ہیں۔ اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا پر متعدد سیلیبریٹیز کے ہم شکلوں کی تصاویر وائرل ہوچکی ہیں۔ کچھ روز قبل ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار جنید جمشید نیازی کی ایک تصویر شیئر کی گئی۔ ہانیہ عامر کے بعد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کی ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ جب بات ہو رہی ہے ہم شکلوں کی تو کسی دل جلے دل گرفتہ و شکستہ نے کیا خوب کہا ہے کہ، “کہتے ہیں اس دنیا میں ایک ہی شکل کے سات ہوتے ہیں انسان، تیرے جیسے باقی چھ پر بھی لعنت”

تازہ ترین خبریں

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے