06:51 pm
مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے پریتی زنٹا سے شادی رچالی ،اداکارہ نے خاموشی توڑ دی ، بالی وڈ مداحوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی سنئیر اداکارہ پریتی زنٹا
نے بالی ووڈ اداکار عامر خان سے شادی کے حو الے سے اہم انکشاف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے بتایا کہ فلم دِل چاہتا ہے میں عامر خان کی ہیروئین بنی تھیں اور اس فلم میں فلم بینوں نے ہماری کیمسٹری کو بہت سراہایا تھا۔ یاد رہے کہ اداکار عامر خان اور رینا دت کی 2002 میں طلاق ہوئی اور خبر آئی کہ پریتی زنٹا اور عامر خان نے خفیہ شادی کرلی ہے۔ تاہم اداکارہ پریتی زنٹا نے عامر خان کے ساتھ شادی کی خبروں کو غلط قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اصل میں بات یہ ہے کہ جب عامر خان کی طلاق ہوئی اُس وقت میں ہی ان کے سہارے کیلئے سب سے زیادہ قریب تھی کیونکہ حال ہی میں ہم نے دل چاہتا ہے میں کام کیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ میں جہاں جاتی تھی مجھے بتانا پڑتا تھا کہ ہم نے شادی نہیں کی۔ اداکارہ پریتی زنٹا نے بتایا کہ اداکار عامر مجھے اپنی چھوٹی بہن سمجھتے ہیں اور وہ مجھے یاکو کے نام سے بلاتے ہیں۔ واضح رہے کہ غلط خبروں کے گردش ہونے پر اداکار عامر خان نے اداکارہ کو دلاسا دیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی