08:45 pm
کیاحنا الطاف اور آغاعلی نے راہیں جدا کر لیں،سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی
اداکار آغا اور اداکارہ حنا کے حوالے سے یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ دونوں کے درمیان بہتر تعلقات نہیں ہیں۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا انسٹا گرام پر آغا علی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر متعدد مداحوں کی جانب سے اُن کے اور اداکارہ حنا الطاف کے ایک ساتھ نظر نہ آنے پر پریشانی کا اظہار کیا گیا تھا۔تاہم سوشل میڈیا صارفین کی اس پریشانی کو بھی اداکار آغا نے حل کر دیا ہے۔کے معروف اداکار و میزبان آغا علی نے سوشل میڈیا پر ایک مداح کی پریشانی دور کر دی ہے۔سوشل میڈیا صارفین  کا آغا علی سے پوچھنا تھا کہ ’آغاعلی حنا الطاف کے ہمراہ تصویریں کیوں نہیں لگاتے ہیں، نہ ہی وہ حنا الطاف کی پوسٹ لائیک کرتے ہیں اور نہ ہی کمنٹ، حتیٰ کہ آغا علی نے حنا الطاف کی سالگرہ کے موقع پر حنا الطاف کے لیے ایک بھی پوسٹ یا اسٹوری شیئر نہیں کی۔‘علینا جٹ نامی صارف کا آغا علی سے مزید کہنا تھا کہ ’ہم سب بہت پریشان ہیں، کیا آپ دونوں میں سب ٹھیک ہے؟‘صارف کا جواب دیتے ہوئے آغا علی کا کہنا تھا کہ ’الحمد اللّٰہ، سب ٹھیک ہے اور وہ کیا ہے نا کہ انسٹا گرام سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔‘

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی