03:46 pm
وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار ورون دھون اپنے ڈرائیور منوج کی اچانک موت پر شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔ورون دھون کے ڈرائیور منوج دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دُنیا سے رخصت ہوگئے جس کے بعد اداکار نے
اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی اور منوج کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کی جوکہ کسی ایونٹ کی ہے جس میں اداکار نے سب سے اپنے ڈرائیور کا تعارف کروایا تھا۔ورون دھون نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’منوج گزشتہ 26 سالوں سے میری زندگی میں تھا، وہ میرا سب کچھ تھا۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’میرے پاس اپنے دکھ کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں لیکن میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ لوگ انہیں ان کی حیرت انگیز شخصیت کی بناء پر یاد رکھیں۔‘اداکار نے مزید لکھا کہ ’میں ہمیشہ شکر گزار رہوں گا کہ میں نے آپ کو اپنی زندگی میں منوج دادا بنایا۔‘

showbiz news inurdu 

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا