01:12 pm
جوہی ، مدھوری یا کوئی اور۔۔۔ عامر خان  نے اپنی پہلی محبت کے حوالے سے پردہ اٹھادیا، دل کس نے توڑا تھا، مداحوں کیلئے سرپرائز

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا ۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ عامر خان نے اپنی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے گانے ‘پھر نہ ایسی رات آئے گی’ کے لانچ کے دوران اپنی پہلی محبت کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی محبت کے اچانک دور ہو جانے کا غم ان کے لئے ناقابل برداشت تھا، تاہم اس کے بعد انہیں طاقت ملی اور انہوں نے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے بتایا ’یہ وہ وقت تھا جب میں ٹینس کھیلتا تھا، وہ بھی میرے ساتھ ایک کلب میں تھیں اور ایک دن مجھے معلوم چلا کہ ان کی موت ہو گئی میں بہت ٹوٹ گیا تھا، اس دوران بس ایک ہی چیز اچھی ہوئی کہ میں بہترین ٹینس کھلاڑی بن گیا بعدازاں میں کچھ سالوں کے بعد میں ریاست سطح پر چیمپین شپ میں کھیلا اور اسٹیٹ لیول چیمپین بنا۔ اس گانے کے لانچ کے دوران عامر خان نے اپنی زندگی کے ایسے رازوں کے بارے میں کھل کر بات کی، جس سے اب تک ہر کوئی ناواقف تھا، ساتھ ہی اپنے پہلے پیار سے متعلق باتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کیسے ان کے جانے کے بعد وہ ایک دم پاگل ہوگئے تھے،سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ ان کی یہ پہلی محبت ان کی کافی قریبی دوست ہے، جسے ان کے یکطرفہ جذبات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی