02:58 pm
ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری  پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد اب   وومن ونگ کی ممبر بھی بن گئی ہیں۔پی ٹی آئی وومن ونگ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ
کی ممبر بن عوام سے مخاطب ہو رہی ہیں۔لیلیٰ زبیری نے وومن ونگ کی ممبر بننے کے بعد پی ٹی آئی کے سینٹرل آفس سے عوام کیلئے خان صاحب کی دو جولائی کی کال کے حوالے سے اہم پیغام دیا انہوں نے تمام یوتھ اور خواتین کو مخاطب کر کے کہا کہ عمران خان کی کال پر باہر نکلیں اور اس جلسے کو کامیاب بنائیں۔یاد رہے کہ اداکارہ نے 2014 میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعداب وہ وومن ونگ کی ممبر بھی بن گئی ہیں، جبکہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد اب عوام کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی کھل کر پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان