07:18 pm
والدہ سیریز میں مجھ سے زیادہ فواد خان کو دیکھنے کیلئے پرجوش تھیں،ایمان ویلانی کا دلچسپ انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستانی کینیڈین ایمان ویلانی فرنچائز کی پہلی پاکستانی اور مسلم سپر ہیرو ہالی ووڈ سیریز مس مارول کا کردار نبھا رہی ہے ،ایمان ویلانی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میری والدہ سیریز میں مجھ سے زیادہ فواد خان کو دیکھنے کیلئے پر جوش تھیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سیر یز مس مارول میں پاکستانی سپر سٹار فواد خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں میڈیا کو بتایا کہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ عجیب تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام اداکار جنہیں میں سکرین پر دیکھتے ہوئے بڑی ہوئی ہوں ،اب وہ انکے ساتھ خود کام کر رہی تھی۔اداکارہ نے کہا خاص طور پر میری والدہ سیریز میں مجھ سے زیادہ فواد خان کو دیکھنے کے لیے پر جوش تھیں اور اس بات سے آپ لوگ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میرا تجربہ کیسا رہا‘۔ایمان ویلانی کا کہنا ہے کہ’ سب ہی اداکار بہت اچھے ہیں، اور سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ سیریز اداکاروں اور موسیقی کے ذریعے انڈیا اور پاکستان کو اسکرین پر اکٹھا کر رہی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ’ہمارے پاس اس سیریز میں پاکستانی، انڈین، امریکی، کینیڈین اور برطانوی تمام ملکوں کے اداکار ایک اسکرین پر نظر آرہے ہیں‘۔انہوں نے مزید کہا کہ’ اس سیریز مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی آپس میں شادیاں ہو رہی ہیں اور کسی کو بھی کسی مخصوص چیز سے منسوب نہیں کیا گیا‘۔ایمان ویلانی نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا کہ’ اس سیریز کی شوٹنگ کروانا میرے لیے بہت ہی زبردست تجربہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا