07:59 pm
دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول جوڑی علی فضل اور ریچا چڈھا نے آئندہ ماہ اپنی شادی کیلئے
انوکھا دعوت نامہ تیار کروایا ہے۔بالی وڈ اداکار علی فضل اور اداکارہ ریچا چڈھا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شادی کرنے جارہے ہیں، شادی کی مرکزی تقریب ممبئی میں ہوگی جس کے بعد ممبئی اور دہلی میں استقبالیہ کی تقاریب ہوں گی۔علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کا کارڈ اسکیچ آرٹسٹ پونیت گپتا نے ڈیزائن کیا ہے۔ کارڈ کا جو خاکہ میڈیا پر گردش کر رہا ہے اس میں ایک ماچس کی ڈبیا ہے جس پر ایک لڑکے اور لڑکی کی تصویر بنی ہوئی ہے جو سائیکل چلا رہے ہیں اور اوپر ’کپل میچز‘ لکھا ہے۔پونیت گپتا کا کہنا ہے کہ ’کارڈ میں پرانے زمانے کا تھیم اس لیے رکھا گیا ہے کیوں کہ دونوں 80ء کی دہائی کے ہیں اور اسے انڈین فلم پوسٹر کا لک بھی دیا گیا ہے کیوں کہ دونوں کا تعلق بالی وڈ سے ہے۔کارڈ کا نچلا حصہ دھندلا ہے تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے اس پر کچھ لکھا ہوا ہے، ممکن ہے کہ اس جگہ پر دونوں کی شادی کی تاریخ درج ہو جو وہ ابھی منظر عام پر لانا نہیں چاہتے۔ اداکار علی فضل اور ریچا چڈھا کی جانب سے اس کارڈ کے حوالے سے کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

انجلینا جولی کو اپنے ملک میں دیکھ کر شرمندگی ہو ئی۔۔۔پاکستانی سینئراداکارہ نور بخاری اداکاروں پر برس پڑیں

پاکستانی فوج کو ہر جگہ زندگیاں بچاتےاور امدادی سرگرمیوں میں مصروف دیکھا ، انجلینا جولی نے پاک فوج کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ہالی وڈاداکارہ انجیلینا جولی کادنیا بھر سے پاکستان کی مدد کرنیکامطالبہ۔۔۔فوج اور عوام کے بارے میں ایسا کیاکہہ دیا کہ سب کے دل جیت لیے

مشہور اداکارفیروز خان نےاہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کر دی ۔۔۔بڑے بڑے انکشافات کرکے مداحوں کو حیران و پریشان کر دیا ۔۔۔

گلوکارہ آئمہ بیگ  نے برطانوی ماڈل کے بوائے فرینڈ چھیننے کے الزام پرسوشل میڈیا پر کیا ردِ عمل دیا ۔۔۔؟جانیں تفصیل

اسلامی قوانین کا بہت احترام کرتی ہوں مگر۔۔ انجلینا جولی نے پاکستانی بچے کو گود نہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟

آدھاپاکستان ڈوب رہاتھا اورملالہ کو۔۔۔متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

جب ناک کی پٹی کھلی تو میں ڈر گئی، میرا چہرہ بالکل بگڑ گیا ۔۔ پریانکا چوپڑا نے خود کو بدصورت کیوں کہا؟ اداکارہ نے ماضی کا بڑا راز کھول دیا

آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو دھوکا دیا،کس لڑکے سے عشق لڑا رہی ہیں ، برطانوی ماڈل نے گلوکارہ کی غیر اخلاقی آڈیو ٹیک لیک کردی،

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے،معروف ترین بھارتی کامیڈین کاانتقال کرگئے،اچانک موت کی خبرنےمداحوں کو نڈھال کردیا

آئمہ بیگ نے میرے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات ہونے پر اپنے منگیتر سے ناطہ توڑا،برطانوی ماڈل نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

کرینہ کپور نے بارش میں سڑک پرچلتے ہوئے ہاتھ میں ایسی کیاچیز پکڑی ہوئی تھی جسے دیکھ کرلوگوں نے اداکارہ کامذاق اڑاناشروع کردیا،

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں

بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن  معروف اداکارہ اچانک چل بسیں، مداحوں بھی غم سے نڈھال

جب جیل گیا تو گھر والوں کے پاس کھانے کو بھی کچھ نہ تھا ۔۔ اکشے کمار نے راجپال یادو کی مدد کیسے کی، جو وہ آج تک بھول نہیں پائے؟