08:55 pm
گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

ممبئی (شوبز ڈیسک )معروف انڈین گلوکارہ اورگرباکوئین فالگونی پاٹھک نے اپنے گانے ’میں نے پائل ہے چھنکائی‘
کے ری میک پر نیہا ککڑ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انڈین اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق فالگونی پاٹھک نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اپنے نئے گانے ’اوسجنا‘ کی ریلیز سے قبل یا بعد میں نیہا ککڑ نے ان سے رابطہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ نیہا ککڑ کے خلاف مقدمہ دائر کرناچاہتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کے پاس ’میں نے پائل ہے چھنکائی‘ کے حقوق نہیں ہیں۔دوسری جانب بہت سے مداحوں نے نیہا ککڑ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ اصل گانے کو ’برباد‘ کرنے کے مترادف ہے۔فالگونی پاٹھک نے نہیا کے گانے ’اوسجنا‘ پر ناپسندیدگی کا اظہار مداحوں کی تنقیدی پوسٹیں شیئر کر کے کیا۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ’مجھے اس گانے کی وجہ سے بے پناہ محبتیں ملی تھیں کیونکہ اس نے بہت سے لوگوں کے احساسات کو چھوا تھا۔‘یاد رہے کہ فالگونی پاٹھک کا گانا ’میں نے پائل ہے چھنکائی‘ 1999 میں ریلیز ہوا تھا۔ یہ گانا اپنی ریلیز کے وقت بہت مقبول ہوا تھا۔نیہا ککڑ کا گانا ’او سجنا‘ 19 ستمبر کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا جس میں فالگونی پاٹھک کے گانے کی دھنیں استعمال کی گئیں۔ اس نئے گانے میں نیہا کے علاوہ پرنایک شرما اور دھانشری کو بھی فلمایا گیا ہے۔یہ گانا پرانے ہندی گانوں کی ری میکنگ کے لیے مشہور تانشک پغچی نے کمپوز کیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر متعدد مداحوں نے نئے گانے کے لیے ناپسندیدگی پر مبنی اپنے تبصروں میں فالگونی اور نیہا دونوں کو ٹیگ کیا ہے۔فالگونی پاٹھک نے ایسی بہت سی پوسٹوں کو اپنی سٹوریز میں مزید کچھ لکھے بغیر شیئر کیا ہے۔ایسی ہی ایک پوسٹ میں ایک مداح نے لکھا کہ ’ہمیں اپنی آواز اور ری میک کے ذریعے اذیت دینا بند کرو۔‘فالگونی پاٹھک نے ’دہلی ٹائمز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس (نئے)گانے نے اصل گانے کی خوب صورتی کو گہنا دیا ہے۔انہوں نے کہا ’ویڈیو اور پکچرائزیشن میں جو معصومیت تھی۔ اس کا پورا سنتیاناس کیا ہے اس گانے میں۔‘’ری مکس ہوتے ہیں لیکن انہیں اچھے طریقے سے کرنا چاہیے۔ اگر آپ اپنے گانے کے ذریعے نئی نسل تک پہنچنا چاہتے ہیں تو اس کی دھنیں بدلیں، اسے گھٹیا نہ بنائیں۔گانے کی اویجنیلیٹی کو تبدیل نہ کریں۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ’میرا نہیں خیال کہ مجھے اس پر کچھ کرنا ہے۔ میرے مداح اس کی خبر لے رہے ہیں۔ میں صرف سٹوریز شیئر کر رہی ہوں۔‘’جب وہ میری سپورٹ کر رہے ہیں تو میں کیسے چپ رہ سکتی ہوں۔‘’میں کیسے چپ بیٹھوں۔‘

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

جہاز کا حادثہ ہوا اور میں ۔۔ جب سب کا قرض لوٹایا تو علاج کے پیسے نہ تھے، اداکار بابر علی مشکل حالات کے بارے میں بتاتے ہوئے افسردہ ہوگئے

نوکر ہو کر میری بیٹی کا ہاتھ مانگتے ہو؟ مشہور کامیڈین نے جب اپنے سیٹھ سے بیٹی کا ہاتھ مانگا تو انہوں نے کیا کہا تھا؟

امیتابھ بچن کا وہ میسج جسے سن کر کامیڈین راجو شری واستو نے آنکھیں کھول لی تھیں، تہلکہ خیز دعویٰ

والد نے کئی بار جنسی زیادتی ۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض بتاتے ہوئے رو پڑیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

امرتا سنگھ اچھی تھی یا پھر کرینہ، کرینہ کپور کی ساس شرمیلا ٹیگور اپنی بہو کے بارے میں کیا کہتی ہیں جانیں

انجلینا جولی کو اپنے ملک میں دیکھ کر شرمندگی ہو ئی۔۔۔پاکستانی سینئراداکارہ نور بخاری اداکاروں پر برس پڑیں

پاکستانی فوج کو ہر جگہ زندگیاں بچاتےاور امدادی سرگرمیوں میں مصروف دیکھا ، انجلینا جولی نے پاک فوج کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ہالی وڈاداکارہ انجیلینا جولی کادنیا بھر سے پاکستان کی مدد کرنیکامطالبہ۔۔۔فوج اور عوام کے بارے میں ایسا کیاکہہ دیا کہ سب کے دل جیت لیے

مشہور اداکارفیروز خان نےاہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کر دی ۔۔۔بڑے بڑے انکشافات کرکے مداحوں کو حیران و پریشان کر دیا ۔۔۔

گلوکارہ آئمہ بیگ  نے برطانوی ماڈل کے بوائے فرینڈ چھیننے کے الزام پرسوشل میڈیا پر کیا ردِ عمل دیا ۔۔۔؟جانیں تفصیل

اسلامی قوانین کا بہت احترام کرتی ہوں مگر۔۔ انجلینا جولی نے پاکستانی بچے کو گود نہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟

آدھاپاکستان ڈوب رہاتھا اورملالہ کو۔۔۔متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

جب ناک کی پٹی کھلی تو میں ڈر گئی، میرا چہرہ بالکل بگڑ گیا ۔۔ پریانکا چوپڑا نے خود کو بدصورت کیوں کہا؟ اداکارہ نے ماضی کا بڑا راز کھول دیا

آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو دھوکا دیا،کس لڑکے سے عشق لڑا رہی ہیں ، برطانوی ماڈل نے گلوکارہ کی غیر اخلاقی آڈیو ٹیک لیک کردی،

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل