07:19 pm
کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

بالی وڈ کی ایک اور جوڑی بننے کو تیار ہے جس کا واضح اشارہ اداکار ورون دھون نے 
دیا ہے۔اپنی نئی فلم 'بھیڑیا' کی تشہیر کے لیے اداکارہ کریتی سینن اور ورون دھون بھارتی ڈانس شو 'جھلک دکھلا جا' کے مہمان بنے جہاں ورون دھون نے نام لیے بغیر کریتی سینن اور تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار پربھاس کے تعلقات سے متعلق اشارہ دیا۔دوران شو کرن جوہر کے ایک سوال پر ورون نے کہا 'کریتی کا نام کسی کے دل میں ہے'، جس پر کرن نے سوال کیا 'کس کے دل میں ہے؟'جواب میں ورون نے مسکراتے ہوئے کہا 'ایک آدمی ہے جو اس وقت ممبئی میں نہیں ہے اور وہ دیپیکا کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہے'۔پربھاس اور دیپیکا پڈوکون ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'پراجیکٹ کے' کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔خیال رہے کہ کریتی اور پربھاس کے رشتے کی خبریں اس وقت شروع ہوئیں جب ایک پروگرام کے دوران کریتی سے سوال پوچھا گیا کہ وہ کارتک آریان، ٹائیگر شروف اور پربھاس میں سے کس سے فلرٹ ، ڈیٹ اور شادی کرنا پسند کریں گی۔جواب میں بھارتی اداکارہ نے کہا وہ 'ڈیٹ ٹائیگر، فلرٹ کارتک جب کہ شادی پربھاس سے کرنا پسند کریں گی'۔پربھاس اور کریتی جلد فلم 'آدی پرش' میں سیف علی خان کے ہمراہ دکھائی دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی