06:44 pm
ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جویریہ سعود کی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر
وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے پہلی بار اپنی بھنویں (آئی بروز) بنوائیں۔ جویریہ سعود اور سعود قاسمی دو بچوں کے والدین ہیں جن کے نام جنت سعود اور ابراہیم سعود ہیں۔ جیسا کہ جویریہ سعود اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ بیرونی ممالک سیر و تفریح کے لیے گھومنے اکثر جاتی رہتی ہیں اور مداحوں کے لیے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرتی ہیں۔ وہ اس بار امریکہ اور ترکی سیر کے لیے گئے جہاں انہوں نے بھرپور انجوائے کیا۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت سعود حال ہی میں اپنی بھنویں چھیدنے کے مرحلے سے گذریں۔ جویریہ سعود نے حال ہی میں جنت کی بھنویں چھیدنے کی ویڈیو شیئر کی جس پر لوگوں نے جہاں اچھے کمنٹس کیے تو کسی نے تنقید بھی کی۔ اس سے قبل جویریہ سعود کی بیٹی جنت نے اپنے بال رنگوائے تھے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ جویریہ سعود اور ان کی بیٹی اکثر میک اپ ویڈیوز اپنے اکاؤنٹس پر شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔ یہ سب دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انہیں فیشن سے بہت لگاؤ ہے۔ مگر اس بار جنت سعود آئی برو پرسنگ (eyebrow piercing) کے لیے گئیں. ایک صارف نے جنت سعود کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی کیونکہ ۔۔۔!!!پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

سوشل میڈیا  کے تیزی سے بڑھتے رجحان نے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو بھی اپنی طرف کھینچ لیا ۔۔۔منال خان نے بھی یوٹیوب کی دنیامیں ان

اداکارہ عائزہ خان نے نیا روپ کیا اپنایا ۔۔۔سوشل میڈیا پر آگ ہی لگا دی ۔۔۔ نئی تصا ویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور  اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

اناللہ واناالیہ راجعون معروف ادکار جہان فانی سے کوچ کر گئے