06:51 pm
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

کراچی(ویب ڈیسک )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی  مشہور اداکارہ بیٹے کی والدہ بن گئی ہیں۔ اداکارہ کے ہاں گزشتہ
روز بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی اطلاع انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنے مداحوں کو ایک پوسٹ کے ساتھ دی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت صرحا اصغر اور اُن کے نوزائیدہ بیٹے کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ صرحا اصغر نے اپنے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ’’ الحمداللّٰہ، ہمارا چھوٹا سا بیٹا ہمارے ہاتھوں میں آ گیا ہے‘‘۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایک پوسٹ میں صرحا اصغر اور اُن کے شوہر نے اپنی پہلی اولاد کی جنس اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ یاد رہے کہ اداکارہ صرحا اصغر پاکستان کی نوجوان ابھرتی ہوئی اداکاروں میں سے ایک ہے جنہوں نے اپنے کر یئر کے عروج میں ہی شادی کر لی اور اب وہ ایک بیٹے کی ماں بھی بن گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی کیونکہ ۔۔۔!!!پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

سوشل میڈیا  کے تیزی سے بڑھتے رجحان نے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو بھی اپنی طرف کھینچ لیا ۔۔۔منال خان نے بھی یوٹیوب کی دنیامیں ان

اداکارہ عائزہ خان نے نیا روپ کیا اپنایا ۔۔۔سوشل میڈیا پر آگ ہی لگا دی ۔۔۔ نئی تصا ویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور  اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں