01:29 pm
’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے بعد سوشل میڈیا پر باپ، بیٹی کےدلفریب ڈانس کے چرچے۔۔۔دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی لڑکی عائشہ نے ’ میرا دل یہ پکار آجا‘ پر ڈانس کیا
جس کی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر خوب چرچہ ہورہا ہے، اب ایک اور نئی ویدڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں بیٹی اور والد نے ڈانس کیا۔سوشل میڈیا پر متعدد رقص کی ویڈیوز موجود ہیں جن کو دیکھنے والے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیتے ہیں، حالیہ دنوں شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے والی پاکستانی لڑکی عائشہ کے دلفریب رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر عائشہ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، نئی وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک پاکستانی لڑکی اپنے والد کے ساتھ بالی ووڈ کے ریمکس گانے’ دل لا لیا‘ پر ڈانس کررہی ہے۔ وائرل ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ بھی کسی شادی کی تقریب کے دوران بنائی گئی ہے، ویڈیو میں باپ، بیٹی نے دل کو چھو لینے والے ڈانس سٹیپس کرکے مہمانوں کو محظوظ کیا، بالی ووڈ کے گانے پر ایسا ڈانس کیا کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر رہ نہ سکے۔سٹیج کے اردگرد موجود لوگوں نے باپ، بیٹی کے اس خوبصورت ڈانس کی ویڈیو کو اپنے موبائل فونز میں محفوظ بھی کیا ۔یاد رہے کہ پاکستان میں شادیوں کے رجحانات بدل رہے ہیں، اور اب لوگ ڈانس فلور پر جھومنے سے ہچکچاتے نہیں۔ یہاں تک کہ والدین اور بچے ایک دوسرے کے ساتھ شادی پر ڈانس کرنا پسند کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی کیونکہ ۔۔۔!!!پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

سوشل میڈیا  کے تیزی سے بڑھتے رجحان نے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو بھی اپنی طرف کھینچ لیا ۔۔۔منال خان نے بھی یوٹیوب کی دنیامیں ان

اداکارہ عائزہ خان نے نیا روپ کیا اپنایا ۔۔۔سوشل میڈیا پر آگ ہی لگا دی ۔۔۔ نئی تصا ویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور  اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں