01:10 pm
شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) امریکی گلوکار و موسیقار جیک فلنٹ کی شادی کے چند گھنٹوں بعد اچانک موت
ہوگئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ فلنٹ کی شادی ہفتے کے روز برینڈا نامی خاتون سے ہوئی لیکن وہ شادی کے کچھ گھنٹے بعد اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔فلنٹ کی منیجر نے ان کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے گلوکار کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلنٹ رات کو سوئے اور صبح دوبارہ نہیں اٹھے، انکی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔فلنٹ کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اس وقت اپنی شادی کی تصاویر دیکھنی چاہیے تھی لیکن اس کے بجائے مجھے اپنے شوہر کو دفن کرنا ہے، میرادل چلا گیا اور مجھے اسکی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی