06:54 pm
بالی ووڈ اداکار عامرخان نے بیٹے کے ساتھ کس مشہور گانے پرڈانس کرڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

بالی ووڈ اداکار وجے ورما نے عامر خان کی بیٹی کی منگنی کی ویڈیو شیئر کی ہے جس
میں مسٹر پرفیکنسٹ اپنے سب سے چھوٹے بیٹے آزاد کے ساتھ ڈانس کررہے ہیں۔بالی ووڈ کے سپر استار عامر خان کی بیٹی عائرہ خان نے 18 نومبر کو اپنے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے سے منگنی کی۔ اس موقع پر ناصرف عامر خان اور ان کے گھر والوں بلکہ ان کے دوست احباب نے بھی بھرپور انداز میں شرکتے کی۔منگنی کی تقریب میں اداکار وجے ورما بھی شریک تھے جنہوں نے انستا گرام پر اس تقریب کی تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں عامر خان اپنے بیٹے آزاد کے ساتھ پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا گانے پر ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وجے نے لکھا کہ عائرہ اور نوپور، جتنا خوبصورت جوڑا، اتنی ہی خوبصورت تقریب۔ آپ دونوں کو آنے والی زندگی کے لیے نیک خواہشات۔عامر خان نے 2 شادیاں کیں تھیں لیکن دونوں ہی ناکام ہوگئیں، پہلی شادی سے ان کی بیٹی عائرہ اور جنید ہیں جب کہ دوسری شادی سے ایک بیٹا آزاد پیدا پوا تھا۔
 
A post shared by Vijay Varma (@itsvijayvarma)

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی