07:42 pm
اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اقرا عزیز کو ایک ڈرامے کی شوٹنگ سے قبل ایک سینئر ساتھی اداکار کی جانب سے بسمہ اللہ نہ پڑھنے
کا کہا گیا۔خدا اور محبت اور سنو چندا جیسے ڈراموں سے پزیرائی حاصل کرنے والے اداکارہ اقرا عزیز ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مہمان بنی۔گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ اقرا عزیز نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ انہیں ایک سنئیر اداکار نے بسمہ اللہ پڑھنے سے روکا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ سنئیر اداکار نے کہا 'ایسے، بسمہ اللہ نہیں بولتے سین سے پہلے، تو میں نے کہا بسمہ کیوں نہیں بولتے، یہ تو ایک اچھی چیز ہے ہم جب کام شروع کرنے جا رہے ہیں، اللہ کا نام لے کر کرتے ہیں۔'اقرا عزیز نے بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ سنئیر اداکار نے کہا نہیں، ہمارا کام جھوٹ ہے، ہم جو یہ ڈرامہ کر رہے ہیں یہ جھوٹ ہے تو جھوٹ سے پہلے ہم اللہ کا نام نہیں لیتے لیکن میں نے کہا کہ 'اوکے، میں تو بولوں گی میرے لیے تو یہ میری روزی روٹی ہے۔'میزبان کی جانب سے قہقہے لگاتے ہوئے سنئیر اداکار کا نام پوچھا گیا تو اقرا عزیز نے نام بتانے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ میں نے واقعہ بتا دیا جو پہلے کسی کو نہیں بتایا تھا۔میزبان نے ہنستے ہوئے ایک اور سوال کیا کہ وہ مرد ایکٹر تھے یا خاتون، جس پر اداکارہ نے جواب دیا مرد اداکار تھے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی