01:15 pm
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار۔۔۔ سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیوبھی شیئر کرد ی

لاہور(نیوزڈیسک ) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ
نے پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے ایک انٹرویو میں اپنی نئی فلم کے حوالے سے کہا کہ یہ پہلا پاکستانی پروجیکٹ ہے جس میں پاکستان کے کلچر کو اچھے انداز میں میوزک اور ڈائیلاگ کے ذریعے دکھایا گیا۔ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیو شئیر کی جس پر انہوں نے لکھا کہ وہ سجل سے بہت پپار کرتی ہیں اور وہ انتظار نہیں کر پا رہیں کہ لوگ سجل کو ان کی فلم میں دیکھیں۔مائما گولڈ اسمتھ کی بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ ‘ 24 فروری کو برطانیہ میں ریلیز کی جائے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم 24 فروری 2023 کو برطانیہ کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔شیکھر کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کلاسک رومانٹک کامیڈی فلم کو جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھا اور پروڈیوس کیا ہے۔ ریلیز سے قبل ہی فلم بین الاقوامی سطح پر پزیرائی حاصل کر چکی ہے۔سعودی فلمی میلے کا افتتاح ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ ‘ سے کیا جائے گا۔ پاکستانی اداکارہ سجل علی کے ساتھ اس فلم کی کاسٹ میں بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی، پاکستانی نڑاد برطانوی اداکار شاہد لطیف، برطانوی اداکارہ للی جیمز اور ایما تھامپسن سمیت دیگر شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم جمائما کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ محبت اورشادی کی کہانی سے متاثر ہوکر لکھی گئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل اس فلم کو 27 جنوری 2023 کو برطانیہ میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم اب یہ 24 فروری 2023 کو برطانیہ میں سینما گھروں کی زینت بننے گی۔

تازہ ترین خبریں

ہم معاملات  آئین کےمطابق بڑھانا چاہتے ہیں، دانائی سے فیصلہ نہ  کیا تو انارکی پھیلے گی، وفاقی  وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں