06:23 pm
شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ شادی ایک رِسک ہے۔سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کے ایک انٹرویو کی کلپ وائرل
ہو رہی ہے جس میں انہیں شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ پسند کی شادی کے حق میں ہیں یا ارینج میرج زیادہ بہتر ہے؟جس پر سجل کا کہنا تھا کہ ’میں پسند کی شادی کو زیادہ ترجیح دیتی ہوں مجھے محبت پر اور محبت کی شادی پر یقین ہے، لیکن میں اتنا کہنا چاہوں گی کہ شادی صرف ایک رِسک ہے چاہے تو پسند کی ہو یا ارینج ہو‘۔یاد رہے کہ سجل علی اداکار احد رضا میر کی اہلیہ ہیں اس جوڑی کو پچھلے ایک سال سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں دیکھا گیا جسکی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کی علیحدگی کے آئے دن چرچے ہوتے ہیں تاہم سجل اور احد ان افواہوں پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز ہوگی یانہیں؟فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے بتادیا

ڈانس کرنیوالی خواتین کو وائرل کرکے ہم خود اپنے معاشرے کو زہریلا کر رہے ہیں۔۔۔  سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی خاص قسم کے وائرل ٹرینڈز کی مذمت

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار۔۔۔ سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیوبھی شیئر کرد ی

پاکستان میں وائرل ہونے والا گاناسرحد پار بھی دھوم مچانے لگا۔۔۔ مادھوری ڈکشت بھی’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کئے بغیر نہ رہ سکیں

سعودی عرب کے شہر نیوم میں پہلی بھارتی فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی

’میرا دل یہ پکارے‘ گانےپراپنے ناقابل یقین رقص کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی لڑکی ڈانس سکھانےبھی لگی

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ پاکستان کے معروف اداکار کا 4 سالہ معصوم بیٹا پا نی کے ٹینک میں ڈوب کر انتقال کرگیا

بڑی خبر ۔۔۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان بھارت میں گرفتار کیوں ہوئے ۔۔۔؟تہلکہ خیز انکشاف