07:16 pm
جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

عمران ہاشمی بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہیں جنہیں اپنی غیر موزوں حرکات کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ عمران کی
اداکاری نے ان کو شخصیت کو جان بخشی ہے۔انہوں نے ہر طرح کے کردار میں خود کو ڈھالا اور ہر فلم میں ایک نئی کہانی کے ساتھ سفر کیا ہے۔ خواہ وہ کوئی بھی ہو۔ عمران کی اگر ذاتی زندگی پر غور کیا جائے تو یہ مضبوط اور ثابت قدم انسان رہے۔ انہوں نے جس لڑکی کو پسند کیا، جس کے ساتھ 6 سال وقت گزارا اسی سے شادی کی اور یہ واضح پیغام دیا کہ محبت سچی ہو تو مشہوری یا پیسہ معنیٰ نہیں رکھتا۔ان کے والد مسلمان تھے اور انہوں نے مہیش بھٹ کی بہن سے شادی کی تھی۔ ان دونوں کی بھی یہ شادی پسند کی تھی۔ والد چونکہ مسلمان تھے اس لیے انہوں نے عمران کو قرآن حافظ بنایا اور دینی تعلیم بھی دی۔ عمران ہاشمی نے جب جوانی میں قدم رکھا تو مالی مسائل کا شکار بھی رہے۔ ان کے پاس کچھ خاص دولت نہ تھی، بلکہ گھر کا گزر بسر ذاتی پیسوں پر مشکل تھا۔جس کے بعد ان کے ماموں مہیش بھٹ نے ان کو فلموں میں کام کرنے کا موقع دیا اور یہیں سے ان کے کیریر کا سفر شروع ہوا اور آگے بڑھتے گئے۔ پھر ایک کے بعد ایک فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ان کی شادی پروین شہانی نامی لڑکی سے ہوئی جسے یہ خود پسند کرتے تھے اور ان کا ایک بیٹا 2010 میں پید ا ہوا جس کا نام ایان ہے۔ ایان جب 4 سال کا ہوا تو اسے کینسر کا مرض ہوگیا جس پر عمران نے بالکل شوبز سے دوری اختیار کرلی اور بیٹے کی زندگی کو بچانے کی تگ و دو میں لگ گئے۔ ان کے بیٹے کے علاج کے لیے اکشے کمار نے بھی خوب مدد کی اور یوں بیٹے نے جلد کینسر سے نجات پائی۔2016 میں بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میں جب پریشان ہوتا ہوں تو قرآن کی تلاوت بھی کرتا ہوں اور جب میرے بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روزانہ قرآن کی تلاوت کرتا تھا جس سے مجے بھی ذہنی سکون ملتا تھا اور میرا بیٹا سکون کی نیند سو جاتا تھا۔ باپ بننے کے بعد احساس ہوا کہ جب میں چھوٹا تھا اور بیمار تھا تو میرے والد نے کس طرح مجھے سنبھالا ہوگا،عمران ہاشمی فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں اس کا بات کا پتہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران چلا جب ایک ہی دن میں کئی سو لوگوں کا کھانا انہوں نے خود اپنی جیب سے دیا۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

مادھوری کے بعدایک اورمعروف ترین اداکارہ کا  ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس،ویڈیووائرل

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی کی رونمائی کریں گی

شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز ہوگی یانہیں؟فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے بتادیا

ڈانس کرنیوالی خواتین کو وائرل کرکے ہم خود اپنے معاشرے کو زہریلا کر رہے ہیں۔۔۔  سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی خاص قسم کے وائرل ٹرینڈز کی مذمت

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار۔۔۔ سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیوبھی شیئر کرد ی

پاکستان میں وائرل ہونے والا گاناسرحد پار بھی دھوم مچانے لگا۔۔۔ مادھوری ڈکشت بھی’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کئے بغیر نہ رہ سکیں

سعودی عرب کے شہر نیوم میں پہلی بھارتی فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی

’میرا دل یہ پکارے‘ گانےپراپنے ناقابل یقین رقص کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی لڑکی ڈانس سکھانےبھی لگی

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ پاکستان کے معروف اداکار کا 4 سالہ معصوم بیٹا پا نی کے ٹینک میں ڈوب کر انتقال کرگیا

بڑی خبر ۔۔۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان بھارت میں گرفتار کیوں ہوئے ۔۔۔؟تہلکہ خیز انکشاف

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟