02:24 pm
فیروز خان مالی طور پر مستحکم نہیں، بچوں کیلئے مانگی رقم نہیں دے سکتے: وکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اداکار فیروز خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل فی الحال مالی مستحکم
نہیں ہیں اور وہ بچوں کی کفالت کے لیے مانگی گئی رقم نہیں دے سکتے۔طلاق کے بعد فیروز خان کی جانب سے بچوں کی حوالگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا گیا تھا جب کہ علیزا سلطان نے بچوں کا نان نفقہ پورا کرنے کے لیے فیروز خان کے خلاف کیس کر رکھا ہے۔اسی حوالے سے گزشتہ روز کراچی کی مقامی عدالت میں دونوں فریقین کی درخواست پر دوبارہ سماعت ہوئی جس میں عدالت نے دونوں فریقین کو بچوں کی کفالت کے لیے ماہانہ اخراجات برداشت کرنے پر باہمی رضامندی سے فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا۔سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیروز خان کے وکیل نے کہا کہ فیروز فی الحال سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کی جانب سے بچوں کے لیے مانگی گئی نان نفقہ کی رقم ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، فیروز خان مالی طور پر ابھی کمزور ہیں۔فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان نے بچوں کی کفالت کے لیے ماہانہ 2 لاکھ کی درخواست عدالت میں دے رکھی ہے جب کہ فیروز خان کا کہنا ہے کہ وہ ماہانہ صرف 20 ہزار روپے ہی ادا کر سکتے ہیں۔خیال رہے کہ فیروز خان اور علیزا سلطان کا رشتہ رواں سال ستمبر میں طویل علیحدگی کے بعد طلاق پر ختم ہو گیا تھا، جوڑے کا ایک بیٹا اور بیٹی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہم معاملات  آئین کےمطابق بڑھانا چاہتے ہیں، دانائی سے فیصلہ نہ  کیا تو انارکی پھیلے گی، وفاقی  وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

مادھوری کے بعدایک اورمعروف ترین اداکارہ کا  ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس،ویڈیووائرل

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی کی رونمائی کریں گی

شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز ہوگی یانہیں؟فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے بتادیا

ڈانس کرنیوالی خواتین کو وائرل کرکے ہم خود اپنے معاشرے کو زہریلا کر رہے ہیں۔۔۔  سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی خاص قسم کے وائرل ٹرینڈز کی مذمت

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار۔۔۔ سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیوبھی شیئر کرد ی

پاکستان میں وائرل ہونے والا گاناسرحد پار بھی دھوم مچانے لگا۔۔۔ مادھوری ڈکشت بھی’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کئے بغیر نہ رہ سکیں

سعودی عرب کے شہر نیوم میں پہلی بھارتی فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی

’میرا دل یہ پکارے‘ گانےپراپنے ناقابل یقین رقص کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی لڑکی ڈانس سکھانےبھی لگی

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ پاکستان کے معروف اداکار کا 4 سالہ معصوم بیٹا پا نی کے ٹینک میں ڈوب کر انتقال کرگیا