02:46 pm
بالی وڈ کے کامیاب اور امیر ترین اداکاروں میں شامل اجے ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

بالی وڈ کے کامیاب اداکاروں میں سے ایک اجے دیوگن کی متعدد ایسی فلمیں ہیں جنہوں نے
باکس آفس پر دھماکے دار بزنس کیا ہے لیکن کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ وہ ایک فلم کا کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں؟اجے دیوگن کا شمار ناصرف اچھے بلکہ امیر ترین اداکاروں میں بھی کیا جاتا ہے، اثاثوں کی بات کی جائے تو اجے کے پاس پرائیویٹ جیٹ، کئی لگثری گاڑیاں ہیں ، اس کے علاوہ انہوں نے اپنے پیسے کئی جگہ انویسٹ بھی کر رکھے ہیں۔پھر انہیں کئی برانڈز کے اشتہارات بھی دیے جاتے ہیں جن سے اچھا معاوضہ بنتا ہے۔ ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن ایک فلم کے 60 سے 120 کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں۔ لگثری اثاثوں سے کیا کیا شامل ہے ؟ اداکار اجے دیوگن کے پاس مہنگی لگثری گاڑیاں موجود ہیں جن میں ایس یو وی- رولس رائس ہے جس کی مالیت تقریباً 7 کروڑ بھارتی روپے ہے۔اجے کے پاس دیگر گاڑیوں میں آڈی اے 5 اسپورٹ بیک، رینج روور ووگ، مرسڈیز ایس کلاس، آڈی کیو 7 موجود ہیں۔اس کے علاوہ ایک پرائیوٹ طیارہ بھی ہے جس کی مالیت تقریباً 84 کروڑ ہے۔رپورٹس کے مطابق بالی وڈسنگھم فلم کے اداکار کے مالی اثاثوں کی کُل قیمت 244 سے 447 بھارتی کروڑ روپےہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

لتا منگیشکر کے گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر مادھوری کترینہ اوردیگر کئی اداکاراؤں کی پر فارمنس کے بعد اب صباء فیصل بھی میدان میں آ گئیں

فیروز خان مالی طور پر مستحکم نہیں، بچوں کیلئے مانگی رقم نہیں دے سکتے: وکیل

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

مادھوری کے بعدایک اورمعروف ترین اداکارہ کا  ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس،ویڈیووائرل

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی کی رونمائی کریں گی

شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز ہوگی یانہیں؟فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے بتادیا

ڈانس کرنیوالی خواتین کو وائرل کرکے ہم خود اپنے معاشرے کو زہریلا کر رہے ہیں۔۔۔  سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی خاص قسم کے وائرل ٹرینڈز کی مذمت

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستانی اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار۔۔۔ سجل علی کے انٹرویو کی ایک ویڈیوبھی شیئر کرد ی

پاکستان میں وائرل ہونے والا گاناسرحد پار بھی دھوم مچانے لگا۔۔۔ مادھوری ڈکشت بھی’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کئے بغیر نہ رہ سکیں

سعودی عرب کے شہر نیوم میں پہلی بھارتی فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی