01:16 pm
فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں کو ڈیجیٹل وار ختم کرنے کا مشورہ دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں ڈیجیٹل
وار ختم کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی بھی فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ساتھ فنکاروں کے نمبر اور ایڈرس آوٹ کرنے کے خلاف شروع ہونے والی جنگ پر بنا کسی کا نام لیے بول پڑیں انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان فنکاروں کے درمیان جو ڈیجیٹل وار شروع ہوگئی ہے اسے ختم کریں، ایسا نہ کریں،ایک دوسرے کے نجی معاملات میں نہ الجھیں، ایک دوسرے کو عزت دیں، ایک دوسرے کے ساتھ پروفیشنلی کام کریں، جئیں اور جینے دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے، جس کو ملنا ہے، جہاں سے ملنا ہے وہ ملے گا لیکن اس طرح ایک دوسرے کو قانونی نوٹس بھیجنا، ایک دوسرے کے فون نمبرز اور ایڈریس شیئر کرنا صحیح نہیں ہے، جو ایسا کر رہا ہے اُسے کرنے دیں آپ اپنا آپ دیکھائیں، ڈیجیٹل وار بھی سب کے لئے تباہی کا باعث بنتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج