06:16 pm
کنگنا رناوت کاخوابوں کو پوراکرنے کیلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھنے کا انکشاف

ممبئی (نیوزڈیسک)کنگنا رناوت کی جانب سے یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی نئی فلم Emergency کی شوٹنگ اپنی تمام جائیداد گروی رکھ کرمکمل کی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایمرجنسی کے سیٹ سے چند تصاویر شیئر کیں۔
کیپشن میں لکھا کہ آج ایک اداکار کے طور پر ایمرجنسی کی شوٹنگ مکمل ہونے پر میری زندگی کا ایک بہت ہی شاندار مرحلہ مکمل ہورہا ہے۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ میں نے بہت آرام سے اسے مکمل کیا ہے جبکہ حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اس فلم کے لیے ڈینگی جیسی جان لیوا بیماری کی تشخیص سے لے کر خون کے خلیوں کی تعداد خطرناک حد تک کم ہونے اوراپنی تمام جائیداد گروی رکھنے تک کئی سخت تجربات کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے جذبات کا اظہار سوشل میڈیا پر کھل کر کرتی ہیں مگر اس بار انہوں نے اس سے گریز کیا کیونکہ وہ اپنے مداحوں کو غیر ضروری پریشان نہیں کرنا چاہتی تھیں نہ ہی وہ ان لوگوں کو خوش کرنا چاہتی تھیں جو انہیں تکلیف میں دیکھنا چاہتے ہیں۔لوگوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کنگنا کا کہنا تھا کہ اگر آپ یہ سوچھتے ہیں کہ اپنے خوابوں کو سچ کرنے یا اپنی پسندیدہ چیز کے حصول کے لیے محض محنت کرنا ہی بہت ہے تو آپ غلط سوچتے ہیں کیونکہ ایسا بلکل نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار