06:14 pm
بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کھنڈالہ(شوبز ڈیسک) بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ کئی دنوں سے اپنی شادی کی افواہوں کی وجہ سے خبروں کا حصہ بننے والے کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی بلاآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ کے ایل راہول کی شادی میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا جبکہ شادی سے میڈیا کو
بھی دور رکھا گیا تھا جس کی وجہ سے ان کی شادی کی تصاویر تاحال سامنے نہیں آئیں ہیں تاہم اجے دیوگن نے اس نئی نویلی جوڑی کو سوشل میڈیا پر شادی کی مبارکباد دی ہے۔ w اجے دیوگن نے ٹوئٹر پر آتھیا اور کے ایل راہول کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے پیارے دوست سنیل شیٹی اور مانا شیٹی کو ان کی بیٹی آتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کی مبارکباد ، نوجوان جوڑے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعائیں‘۔ اجے دیوگن کے اس ٹوئٹر پیغام سے آتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کی خبروں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے سنیل شیٹی نے کہا کہ وہ جلد بچوں کو میڈیا کے سامنے لائیں گے۔ یاد رہے کہ آتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کو خفیہ رکھا گیا تھا تاہم ان کی شادی کی تیاریوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار