04:06 pm
بھارتی اداکار اکشے کمار نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی سپر سٹار اکشے کمار نے گنیز ورلڈ ریکارڈ
اپنے نام کرلیا ۔اکشے کمار ان دنوں اپنی آنے والی فلم سیلفی کی پروموشن میں مصروف ہیں اسی دوران انہوں نے 3 منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ممبئی میں فلم سیلفی کی پروموشن کے دوران اکشے کمار نے اپنے مداحوں سے ملتے ہوئے 3 منٹ میں 184 سیلفیاں لیں جوکہ اب تین منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بن گیا ہے۔اس سے قبل 3 منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا ریکارڈ امریکی اداکار جیمز سمتھ کے پاس تھا جنہوں نے 2018 میں 3 منٹ کے دورانیے میں 168 سیلفیاں لی تھیں۔منفرد کارنامہ سر انجام دینے کے بعد اکشے کمار کا کہنا تھا کہ میں اس ورلڈ ریکارڈ کو توڑنے اور اپنے مداحوں کے ساتھ اس لمحے کو بانٹنے پر بہت خوش ہوں۔انہوں نے کہا میں نے اب تک زندگی میں جو کچھ حاصل کیا ہے وہ میرے مداحوں کی غیر مشروط محبت اور حمایت کی وجہ سے ہے۔واضح رہے کہ فلم سیلفی 24 فروری کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی، فلم میں اکشے کمار کے ساتھ عمران ہاشمی بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع