11:51 am
مشہور زمانہ گانا بیبا، ٹی سیریز نے چوری کرلیا، فراست انیس کمپنی پر برس پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی موسیقار فراست انیس نے اپنا مشہور گانا ’بیبا‘ چوری کرنے پر
بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز پر برس پڑے لکھا اس سے بڑھ کر اور کیا بے عزتی ہوگی کہ کوئی گانا دنیا بھر میں ٹرینڈ کر رہا ہے تو اسے چوری کر لیا جائے، اگر گانے کو دوبارہ پیش کرنا ہے تو کم از کم اصل گانے کے ساتھ تو انصاف کریں ، آپ نے تو سب کچھ چورا لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فراست انیس نے اپنا بین الاقوامی شہرت یافتہ گانا بیباچوری ہونے کے بعد طویل پوسٹ میں ٹی سیریز کو لکھا کہ اس سے بڑھ کر اور کیا بے عزتی ہوگی کہ کوئی گانا دنیا بھر میں ٹرینڈ کر رہا ہے تو اسے چوری کر لیا جائے ۔ براہ کرم کچھ شرم کریں اور پاکستان کے ہر اچھے گانے کو برباد کرنا بند کریں، اس گانے کو یہاں تک پہنچانے کے لئے میں نے اور میرے بھائیوں نے بہت محنت کی ہے،جتنا پیار اور احترام ہمارے بیبا ورژن کو بھارت سے ملا ہے ہم اس کے شکر گزار رہیں گے، یہاں تک کہ کمنٹ سیکشن میں سرحد پار ہمارے پرستاروں نے بھی اس سستی کاپی کے خلاف ہمارا ساتھ دیا ہے، ہم ہمیشہ سرحد پار ہمارے سننے والوں کے شکر گزار اور احسان مند رہیں گے۔ انہوں نے ٹی سیرسز کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ اگر کسی گانے کو دوبارہ پیش کرنا چاہتے ہی ہیں تو کم از کم اصل گانے کے ساتھ تو انصاف کریں، آپ نے تو واضح طور پر ہمارے گانے کے کورڈز، تعارفی بول، میوزک ، کمپوزیشن سب کچھ ہی چوری کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی