کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ٹرانسجینڈر ایجنڈے پر مبنی نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ماریہ بی نے انسٹاگرام پر ٹی وی ڈرامے ’سر راہ‘ کا ایک ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ (ٹرانسجینڈر ایجنڈے کے حمایتی) اِس طرح
آپ کی روح کو فروخت کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں ایک باپ نبیل ظفر اور اس کے انٹرسیکس بچے کے درمیان گفتگو دکھائی گئی ہے جس میں وہ بچے کو ٹرانسجینڈر بننے کی تلقین کرتے ہیں۔
ماریہ بھی نے لکھا کہ بچے کو شریعت کے مطابق لڑکا یا لڑکی بننے کی رہنمائی کرنے کے بجائے یہاں بچے کو ٹرانسجینڈر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ اب پاکستانیوں کے جاگنے کا وقت آگیا ہے، کیا اس گفتگو سے واضح نہیں ہوتا کہ ٹرانسجینڈر ایجنڈے کو مغرب کی طرف سے پاکستان پر تھوپا جارہا ہے۔
ایک دوسری پوسٹ میں ماریہ بی نے لکھا کہ یہ ڈراما یو ایس ایڈ کی طرف سے اسپانسر کیا گیا ہے اور اس سے ہمارے معاشرے میں مغربی تہذیب کو رائج کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان
بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری
امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر
استور ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا
فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی
پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر
عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی
ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
مستونگ دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟ تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر
چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی
اے این ایف کی کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ ڈالر رہ گئے
صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کی جشن میلاد نبی ؐ پر امت مسلمہ کو مبارکباد
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31 توپوں کی سلامی
کئی بار خودکشی کی کوشش کرچکی ہوں‘ عرفی جاوید کا انکشاف
سجل علی کی انسٹاگرام پر واپسی‘ اکائونٹ ری ایکٹیو کرلی گیا
مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار 100 فیصد میں خود ہوں، اکشے کمار
مجھے پاگل قرار دیکر جیل بھیجنے کی کوشش کی گئی:کنگنا رناوت
کیفی کی کہانی سنو گانا عالمی شہرت یافتہ گانوں میں شامل
اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کھری کھری سنادیں
اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں
200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا کیس،ملزم سکیش کا جیکولین کے حق میں بیان
عدالت نے عمر فاروق ظہور کے خلاف بیٹیوں کے اغوا کا مقدمہ خارج کردیا
میرا ایک ہی دولہا ہے جو جیل کے اندر ہے، راکھی ساونت
مشہور زمانہ گانا بیبا، ٹی سیریز نے چوری کرلیا، فراست انیس کمپنی پر برس پڑے
شدید تنقید کے بعد اکشے کمار نے کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
بھارتی اداکار اکشے کمار نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
دانیہ شاہ کے عامر لیاقت مخالف بیانات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری
پاکستان مخالف ٹویٹ پر اداکارہ مشی خان نے کنگنارناوت کو کھری کھری سنادیں
مجھے بالی ووڈ سے نکالا جائے گا۔۔۔شاہ رخ خان نے ایسی بات کیوں کہی ،بالی ووڈ اداکار کاٹوئٹ وائرل