06:25 pm
پریانکا چوپڑا نے3مرتبہ اس لیے کی تھی خودکشی کی کوشش، منیجر نے کیے چونکادینے والے انکشاف

پریانکا چوپڑا نے3مرتبہ اس لیے کی تھی خودکشی کی کوشش، منیجر نے کیے چونکادینے والے انکشاف

06:25 pm

ممبئی (شوبز ڈیسک )پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں دیسی گرل کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ پرینکا نے آج اپنی محنت کے دم پر بین الاقوامیس طح پر بھی پہچان حاصل کرلی ہے۔ پرینکا امریکہ میں شوہر نک جونس اور بیٹی مالتی کے ساتھ ایک خوشحال زندگی گزار ررہی ہیں۔ بھلے ہی آج اداکارہ اپے پرسنل لائف اور پروفیشنل لائف میں کامیاب ہوں، لیکن ایک وقت اداکارہ اپنی زندگی سے اتنی مایوس تھیں کہ انہوں نے
خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ جی ہاں، پرینکا نے اپنے جدوجہد کے دنوں میں سوسائیڈ کی کوشش کی تھی، جس کا انکشاف خود پرینکا کے سابق منیجر پرکاش جاجو نے کیا تھا۔ پرینکا نے کی سوسائیڈ کی کوشش کئی سال پہلے ٹوئٹر پر پرکاش جاجو نے کئی ٹوئٹ کیے تھے، جس میں انہوں نے پرینکا کے سوسائیڈ کرنے کی کوشش کی بات کہی تھی۔ انہوں نے لکھا تھا، آج اتنی مضبوط نظر آنے والی پرینکا نے گزشتہ وقت میں 3-2 مرتبہ خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی اور میں جیسے تیسے انہیں روکا۔ پرینکا اور ان کے پرانے بوائے فرینڈ اسیم مرچنٹ کی آپس میں بہت لڑائیاں ہوا کرتی تھیں۔ اس دوران پرینکا کئی مرتبہ رات رات میں پریشان ہو کر مجھے فون کیا کرتی تھیں۔‘ انہوں نے آگے لکھا، ’ایک مرتبہ اسیم سے لڑائی کے بعد پرینکا ممبئی کے وسئی علاقے مین ڈرائیو کر کے آئیں اور وہاں خودکشی کی کوشش کی۔ ویسے پرینکا اسیم کی ماں کے کافی قریب تھیں، لیکن 2002 میں اسیم کی ماں کے دیہانت کے بعد وسئی میں پرینکا نے ایک بلڈنگ سے کود کر اپنی جان دینی چاہیی۔ اس واقعہ کے بعد جب تک اس فلیٹ کی کھڑکیوں پر لوہے کے گرل نہیں لگائے گئے، تب تک پرینکا کو ایک کرسی سے باندھ کر رکھا گیا تھا۔‘
source

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز