06:38 pm
فلموں کی باکس آفس پر ناکامیوں پہ کپل شرما کا شدید ردعمل

ممبئی: بھارت کی متعدد فلموں میں کام کرنے والے اور معروف کامیڈین کپل شرما نے باکس آفس کی ناکامیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ ایک ایونٹ میں کپل شرما کپل نے کہا کہ شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ کو زبردست پذیرائی ملی اور یہاں تک کہ فلم ’’کنتارا‘‘ نے بھی کچھ پروموشنز کے باوجود اچھا کام کیا۔ فلمی اداکار اکشے کمار کے ماضی کے بیانات سے اتفاق کرتے ہوئے کپل شرما نے کہا
کہ باکس آفس پر ناکامیوں کی وجوہ ہم خود ہیں اور اسکا الزام ہمیں کسی اور پر نہیں ڈالنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ ہمارے کام کو پسند کیوں نہیں کر رہے اس حوالے سے ہمیں وجہ تلاش کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ پچھلے چند سالوں سے بالی ووڈ بہت برے دور سے گزر رہا ہے اور اسے کئی فلاپس فلموں کا سامنا ہے۔ فلموں کی ناکامی پر کئی اداکار اپنے ردعمل کا اظہار کر چکے ہیں۔ کپل شرما ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’’زویگاٹو‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ نندیتا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 17 مارچ کو بڑے پردے پر آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا