07:10 pm
ادیتیہ راؤ نے سدھارتھ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: بالی وڈ ایکٹریس ادیتیہ راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سدھارتھ کے ساتھ اپنے تعلقات کے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی اداکار سدھارتھ اور ادیتیہ راؤ کے درمیان ریلیشن شپ کی خبریں پچھلے برس سے سرخیوں میں ہیں اور جب سے دونوں نے فلم ’ماہا سمدرم‘ میں ساتھ کام کیا ہے دونوں کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ دیکھا جارہا ہے۔ ان افواہوں کو تقویت اس وقت بھی ملی جب دونوں سوشل میڈیا پر
کسی بھی خاص موقع پر ایک دوسرے کی پوسٹوں پر محبت بھرا اظہار کرتے ہیں۔ بھارت کے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کی شادی اور فلم ’مانی رتنم پی ایس 1‘ کی تقاریب میں دونوں فنکاروں نے ایک ساتھ شرکت کی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں جب پدماوت کی اداکارہ سے سدھارتھ کے ساتھ ان کے تعلقات کے متعلق سوال پوچھا گیا تھا ان کا چہرہ خوشی سے کھل اٹھا اور انہوں نے اشارہ دیا کہ وہ اس معاملے پر فی الحال کچھ نہیں بولیں گی۔ اداکارہ کی طرف سے مسرت بھرا ردعمل اس بات کی تصدیق کررہا ہے کہ دونوں فنکاروں کے درمیان تعلق قائم ہے اور جلد مداحوں کو کوئی اہم خبر سننے کو ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا