02:06 pm
انوپم کھیر وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار انوپم کھیر وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور لکھا کہ اپنی آنے والی فلم ’وجے69‘ کی شوٹنگ کے دوران گر شدید زخمی ہو ئے ، ان کندھے میں چوٹ آئی ہے ان کے کندھے پر پٹی بندھی واضح دکھائی دے رہی ہے۔ انہوں کیپشن میں لکھا کہ آپ اسپورٹ فلم کریں اور زخمی نہ ہوں یہ کیسے ہو سکتا ہے مجھے بہت تکلیف ہے مگر جب پٹی باندھنے والے دوست نے بتایا کہ وہ شاہ رُخ خان اور ہریتک روشن کے بھی اسی طرح کندھے پر پٹی باندھ چکا ہے تو میرا درد کم ہوگیا،فلم کچھ دن بعد دوبارہ شروع ہوگی واضح رہے کے وہو اپنی نئی فلم وجے 69 میں بزرگ سائیکلسٹ کا رول ادا کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا