07:31 pm
رام چرن نے G-20 کانفرنس میں اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کا اشارہ دے دیا

ممبئی: بھارتی بلاک بسٹر ’آرآرآر‘ کے میگا اسٹار رام چرن بھارت کے آسکر ایوارڈ جیتنے کیلئے شہ سرخیوں پر تھے اب انہوں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے موقع پر اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کا اشارہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا ’’میں انڈیا کو مزید دریافت کرنا چاہتا ہوں اور اگر ہالی وڈ کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نہ آئیں تو میں اپنی فلموں کو چھوڑ کر کہیں اور نہیں جانا چاہتا‘‘۔ رام چرن نے کہا ’’میں اپنی
ثقافت کے ساتھ جڑا رہنا چاہتا ہوں، میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہے کہ ہمارے انڈین جذبات اور ہماری ثقافت بہت مضبوط ہے‘‘۔ 38 سالہ اداکار اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کیلئے انتظار کررہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ جلد ہی سارے معاملات طے پا جائیں گے۔ فلم ’آرآرآر‘ سے رام چرن کو عالمی شہرت ملی ہے اور فلم نے ایک آسکر بھی جیتا ہے جبکہ سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ میں اداکار نے حال ہی میں کامیو جھلک دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  