03:54 pm
مشی خان کیساتھ لائیو شو میں حادثہ، انہیں کیا ہوا؟

سابقہ اداکارہ مشی خان لائیو مارننگ شو میں سلپ ہو گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مشی خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی۔ جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یہ نجی ٹی وی پر بطور مارننگ شو ہوسٹ اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی علاقائی گیت کی دھنیں ان کے کانوں تک پہنچتی ہیں تو یہ رقص کرنے لگتی ہیں۔
اور رقص کرنے میں اتنی مگن ہو جاتی ہیں کہ انہیں اپنا بھی خیال نہیں رہتا۔

اسی دوران ان کا پاؤں سلپ ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں یہ قریب ہی رکھے ہوئے صوفے پر گرنے لگتی ہیں لیکن یہ خود کو سنبھالا لیتی ہیں۔ پھر تھوڑی دیر گھبرانے کے بعد اچانک سے مسکرانے لگتی ہیں اور زمین پر گرے ہوئے صوفے کو اٹھاتی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ پہلی ایسی میڈیا انڈسٹری کی خاتون ہوں گی جنہیں گرنا بھی مشہور کر گیا۔ ان کی اس ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر اب تک 38 ہزار سے زائد لائکس صرف چند گھنٹوں میں حاصل ہو چکے ہیں۔
source

تازہ ترین خبریں

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع