08:50 pm
پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی اور ٹیم کے پاس نہیں

لاہور( آن لائن)آئر لینڈ کو گزشتہ روز انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 142تاریخ کا وہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو کسی اور ٹیم کے پاس نہیں ہے۔ پاکستان اب ٹیسٹ کرکٹ کی واحد ٹیم ہے جو کبھی بھی ایک سیشن کے دوران آل آؤٹ نہیں ہوئی ہے۔ گزشتہ روز واحد ٹیسٹ میں انگلش پیسرز کیخلاف آئرش بیٹنگ لائن موم کی طرح پگھل گئی جس کی دوسری اننگز 182 کے معمولی ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے محض 38 رنز پر تمام ہو گئی،کرس ووکس اور سٹورٹ براڈ کی فتح گر بالنگ نے تیسرے روز 143 رنز سے کامیابی کا سامان کرتے ہوئے
حریفوں کی پہلی ٹیسٹ فتح کے خواب چکنا چور کردیئے تاہم مرد میدان کا ایوارڈ جیک لیچ لے اڑے۔لارڈز پر واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز نو وکٹوں پر 303 رنز کے ساتھ دوبارہ شروع کی لیکن سٹورٹ تھامپسن نے پہلی بال پر اولی سٹون کو برطرف کر کے اپنی وکٹوں کی تعداد تین تک پہنچا دی جبکہ اس سے قبل مارک اڈیر تین اور بوائیڈ رینکن دو وکٹیں لے چکے تھے۔آئرلینڈ نے 182 رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو ابتدائی نقصانات کے باوجود دسویں اوور میں سکور تین وکٹوں پر 24 رنز تھا لیکن اننگز میں دوہرے عدد تک رسائی پانے والے جیمز میکولم گیارہ رنز بنا کر میدان سے باہر گئے تو یکے بعد دیگرے وکٹیں گنوانے والی آئرش ٹیم 16ویں اوور میں ایک سیشن کے دوران محض 38 رنز پر دم توڑ گئی۔کرس ووکس نے چھ اورسٹورٹ براڈ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔آئرلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ساتواں کمتر مجموعہ حاصل کیا جو 64 برس میں سب سے کمترین ٹوٹل جبکہ 94 بالز پر مشتمل مشترکہ دوسری مختصر ترین اننگزکا نیا ریکارڈ بھی ثابت ہوا۔ایک صدی کے عرصے میں یہ دوسرا موقع تھا کہ کوئی ٹیم پہلی اننگز میں 100 سے کم سکور پر ڈھیر ہو کر بھی ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب رہی۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے