02:19 pm
شاہد آفریدی کو ٹی 10 لیگ میں اہم ترین عہدہ  مل گیا ، شا ئقین بھی خو ش ہو گئے

دو حہ (نیوز ڈیسک )قطر کرکٹ ایسوسی ایشن نے اعلان کیاہے کہ اس سال قطر پریمیئر ٹی ٹین لیگ 4 سے 6 ٹیمز کے درمیان خلیجی ریاست میں کھیلی جائے گی اور اس کیلئے پاکستان کے مایہ سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی کی بطور برانڈ ایمبیسیڈر خدمات حاصل کر لی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر یوسف جہم الکواری نے ٹویٹر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ”
قطرکرکٹ ایسوسی ایشن اس سال کے آخر میں ٹی ٹین لیگ کا انعقاد کروانے جارہی ہے اور ممکنہ طور پر یہ نومبر یا دسمبر میں ہو گا ۔۔ان کا کہناتھا کہ ہم نے اس کی آئی سی سی سے منظوری حاصل کر لی ہے اور ہمارا ارادہ ہے کہ اس میں چار سے چھ ٹیمز حصہ لیں ، ٹیم کیلئے 8 پروفیشنل کھلاڑیوں کو باہر سے لیا جائے جبکہ تین مقامی کھلاڑی ٹیم میں شامل ہوں ، قطر کے کھلاڑیوں کیلئے نہایت مفید موقع ہو گا کہ وہ ان بڑے اور تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلیں جوکہ انہیں کرکٹ کے میدان میں آگے لے جانے میں مدد کرے گا ۔انہوں نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ کا براینڈ ایمبیسیڈر بنانے کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے ۔ٹی ٹین لیگ کے حوالے سے شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”میں قطر اولمپک کمیٹی کے صدر جوعان بن حمد اور یوسف ال کواری قطر پریمیئر ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے انعقاد کے اعلان پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ، آپ کے تعاون اور بطور برانڈ ایمبیسڈر ہم نہ صرف اس ایونٹ کے ذریعے کرکٹ کو فروغ دیں گے بلکہ اس سے قطر میں سیاحت کو بھی حوصلہ افزائی ملے گی ۔“

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں