07:13 pm
   سلو اوور ریٹ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم   پر جرمانہ عائد

کولمبو ( آن لائن)بنگلہ دیش پر جمعہ کے روز کولمبو میں سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ، یہ بات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ روز بتائی۔ جب ٹائم شیڈول پر غور کیا گیا تو بنگلہ دیش ہدف سے دو گول پیچھے تھا ، یہ بات میچ ریفری کرس براڈ نے ایک بیان میں بتائی۔ کپتان تمیم اقبال پر میچ فیس کا چالیس فیصد اور دیگر کھلاڑیوں پر 20فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ۔
تمیم نے اس میچ میں بنگلہ دیش کے 14ویں ایک روز بین الاقوامی میچوں کے کپتان کی حیثیت سے ڈیبیو کیا جس میں بنگلہ دیش کو91رنز سے شکست ہوئی ۔ سری لنکا کے تیز رفتار بائولر لستھ ملنگا میچ کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی میچوں سے ریٹائر ہو گئے اور انہوں نے اس موقع کو38رنز کےعوض تین وکٹیں حاصل کرکے یادگار بنا لیا ۔سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو کھیلا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا