09:24 pm
پی ایس ایل 5 کا پورا ٹورنامنٹ پاکستان بھر میں کروانیکا پلان تیار

لاہور (آ ن لائن) نئے پاکستان میں سپرلیگ فینز کیلئے بڑی خوشخبری ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کے لیے پلان تیا رکرلیا۔ میڈیارپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کے ابتدائی پلان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 5واں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہوگا جب کہ لیگ کا فائنل 22 مارچ میں قذافی سٹیڈیم ،لاہور کروانے کی تجویز زیر غور ہے
،ٹورنامنٹ کا پہلا معرکہ روایتی حریفلاہور قلندرزاور کراچی کنگز کے مابین کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔ پلان کے مطابق فائنل سمیت 11 مقابلوں کی میزبانی کرے گا جب کہ نیشنل سٹیڈیم ، کراچی میں 9 میچز ہوں گے، پہلی بار پشاور، ملتان، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے سٹیڈیم میں بھی پی ایس ایلکے میچز کھیلے جائیں گے ،راولپنڈی 8، ملتان 4، پشاور اور آزاد کشمیر ایک ایک میچ کی میزبانی کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ ایڈیشن کے آخر ی آٹھ میچز کراچی میں کروائے گئے تھے جن میں ہا?س فل رہا تھا ،وزیر اعظم عمران خان بھی یہ اعلان کرچکے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں ہی کروایا جائے گا جو ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کی جانب ایک بڑا قدم ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا