03:19 pm
شاہد آفریدی کی عمدہ آل رائونڈ کارکردگی،اپنی ٹیم کی جیت کیلئے کتنے رنز جڑ دئیے ?

مونٹریال (آن لائن )شاہد خان آفریدی کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت برامپٹن والوز نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے ایک میچ میں ایڈمونٹن رائلز کو 27 رنز سے شکست دے دی، شاہد آفریدی نے آل رائونڈ کارکردگی کی مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور اس عمدہ کارکردگی پر انکو میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کے چھٹے میچ میں برامپٹن والوز ٹیم کے کپتان کولن منرو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہد خان آفریدی کے ناقابل شکست 81 رنز
 
جس میں انکے پانچ شاندا ر چھکے 10 چوکے شامل تھے کی بدولت مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 207 رنز بنائے، شاہد آفریدی ناقابل شکست 81 اور سیمنز 59 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ایڈمونٹن رائلز کے شاداب خان نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔جواب میں ایڈمونٹن رائلز کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کی کوشش میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بناسکی۔ نیشم 33 اور شاداب خان 27 رنز بناسکے۔ یوں بدولت برامپٹن والوز نے میچ میں ایڈمونٹن رائلز کو 27 رنز سے ہرا دیا۔ شاہد خان آفریدی کو شاندار آل رائونڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟